ضلع شیخو پورہ میں ووٹرز کی آگاہی کے لیے ووٹر زایجوکیشن کمیٹی کا قیام
ملک میں جمہوریت کے استحکام کیلئے تمام طبقات کی شمو لیت کو یقینی بناتے ہو ئے ووٹ کی اہمیت کو اجا گر کیا جائے ۔میڈم اقراء شوکت
جمعرات 25 مئی 2017 23:16
(جاری ہے)
ان خیا لات کا اظہار الیکشن آفیسر اقراء شوکت نے ووٹرز ایجوکیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے کیا ۔
اس مو قع پر ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر پون سنگھ اروڑا، ممبر کمیٹی عبدالمنان خان ایڈ و وکیٹ ، رانا لیاقت علی ، حا جی فلک شیر ، قیس گل، آفتاب احمد نمائندہ ناد را کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران نے بھی شرکت کی ۔ماہ رمضان کے بعد خو اتین کو بطور ووٹر کو اندراج کروانے کی ضرورت محسو س کرتے ہو ئے باقاعدہ مہم کے آغاز کیے جا نے کا عزم کیا گیا تا کہ پسماندہ طبقات بشمول خو اتین اور تمام اقلیتوںسے رابطہ اور رسائی کی بھر پور کوششیں کرنے کی حکمت عملی بنا ئی جائے ۔ ملک میں جمہوریت کے استحکام کے لیے تمام طبقات کی شمو لیت کو یقینی بناتے ہو ئے ووٹ کی اہمیت کو اجا گر کیا جائے ۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.