ایف آئی اے کو آٹھ قطر انچ کی گیس لائن سے کنکشن حاصل کرنے والے سی این جی مالکان کے خلاف درخواست موصول ہو گئی
جمعہ 26 مئی 2017 14:55
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ مانسہرہ کے 24 سے زائد سی این جی مالکان نے غیر قانونی طور پر محکمہ سوئی گیس کے اہلکاروں سے ملی بھگت کر کے چار انچ کی بجائے آٹھ انچ قطر لائن سے غیر قانونی طور پر گیس کے کنکشن حاصل کر لئے تھے جسے موسم سرما کے دوران شہریوں کو سخت گیس بحران کا سامنا کرنا پڑا۔
اس غیر قانونی دھندہ سے سرکاری خزانہ کو مبینہ طور پر نقصان پہنچا۔ لاہور سے آنے والی چھاپہ مار ٹیم کی جانب سے پکڑے گئے سی این جی سٹیشنوں کا سکینڈل سامنے آنے کے بعد بعض نے حکم امتناعی حاصل کر لیا تھا جو خارج ہو چکا ہے جبکہ بعض نے ابھی حکم امتناعی حاصل کر رکھا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اس غیر قانونی دھندے میں ملوث سی این جی مالکان اور محکمہ کے اہلکاروں کے خلاف نیب کو درخواست موصول ہو چکی ہے جس کی چھان بین کے بعد کارروائی متوقع ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.