ْ جعلی ڈگریوں کیلئے بدنام کمپنی ایگزیکٹ کے بحرین میں بھی جعلی آن لائن کاروبار کا انکشا ف
عرب ممالک سے 20 ہزار طلباء نے جعلی ڈگری کے آن لائن پروگرام میں اندارج کرایا ،ْ ایگزیکٹ کی جعلی یونیورسٹی کے نمائندے کی گفتگو
جمعہ 26 مئی 2017 16:46
(جاری ہے)
ایک متاثرہ طالب علم تھامس نے بتایا کہ اس نے بزنس ڈپلوما کورس کیلئے ایک ہزار درہم فیس ادا کی ،ْبعد میں معلوم ہوا کہ یونیورسٹی جعلی ہے ،ْ تھامس نے بتایا کہ اس نے بروکس ویلی یونیورسٹی سے کورس مکمل کیا ،ْجس کی اسے دستاویزات بھی موصول ہوئیں۔
حال ہی میں آن لائن ڈگری کورس کرانے والوں نے اس سے اضافی دستاویزات کے لئے مزید رقم کا تقاضہ شروع کر دیا۔رقم کیلئے بحرین کے ہی ایک خفیہ نمبر سے کالز آتی تھیں، تھامس کے مطابق کالز کرنے والوں کی ایک غلطی سے اسے اندازہ ہوا کہ وہ ایک جعلی یونیورسٹی میں اپنے نام کا اندراج کرا چکا ہے۔تھامس نے بتایا کہ کال کرنے والوں نے انہیں بتایا کہ وہ بحرین کی وزارت خارجہ کا ایک نمائندہ ان سے رابطہ کریگا اور پھر اسی شخص نے وزارت خارجہ کے نمبر سے اسے کال کی جس کیلئے انہوں نے کوئی سافٹ وئیر استعمال کیا۔طالب علم کے مطابق یونیورسٹی کی ویب سائٹس اور ان کی کسٹمر سروس بہترین ہے ،اس سے جھوٹا تاثر پیدا ہوتا ہے کہ یونیورسٹیاں قانونی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.