نجی سکول کی طرف سے چھٹیاں نہ دینے پر بچوںکے والدین کا شدید احتجاج
شدید گرمی کے باوجود ننھے بچوںکو سکول بلایا جا رہا ہے ، حکام نوٹس لیکر سکول کو بند کروائیں ‘ مطالبہ
جمعہ 26 مئی 2017 18:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی ہدایت پر تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئی ہیں لیکن سنت نگر میں واقع نیو کسٹم پبلک ہائی سکول کے مالکان نے حرص کی لالچ میں آکر بچوں کو چھٹیاں دینے کی بجائے ان سے پیپر لینے شروع کر دیئے ہیں اور اس مد میں والدین کی جیب پر بوجھ ڈالنے کے ساتھ ان کو ذہنی اذیت میں بھی مبتلا کر دیا ہے ۔
اس حوالے سے سکول میں زیر تعلیم بچوں کے والدین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں گرمی کی شدت بڑھتی جا رہی ہے جہاں ہم سے باہر نکلنا مشکل ہوتا ہے وہاں ننھے بچوںکو شدید گرمی میں سکول بلایا جا رہا ہے ۔ والدین نے محکمہ تعیلم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سکول میں فوری چھٹیاں کرانے کے لئے احکامات جاری کیے جائیں ۔ یاد رہے کہ پچھلے برس بھی جب تمام سکولوں کو چھٹیوں ہوئی تھیں تو اس سکول میں چھٹیاں نہیں دی گئی تھیں جس پر محکمہ تعلیم کی ٹیم نے چھاپہ مار کر سکول کو بند کرایا تھا ۔مزید قومی خبریں
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.