بھارتی حکومت کا 1984 میں سکھ مخالف فسادات سے متاثرہ خاندانوں کو بجلی کا بل معاف کرنے کا فیصلہ
ہفتہ 27 مئی 2017 00:08
(جاری ہے)
خیال رہے کہ 1984 بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے قتل کیخلاف بھارت کے اندر سکھ مخالف فسادات پھوٹ پڑے تھے جس میں ہزاروں سکھوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا۔ بھارتی حکومت کی سرکاری رپورٹ کے مطابق ان فسادات میں بھارت بھر میں سکھوں کا بے دریغ قتل عام کیا گیا جس میں ایک اندازے کے مطابق 2800 سکھوں نے اپنی جانیں گنوائیں۔
رپورٹس کے مطابق صرف دارالحکومت نئی دہلی میں دو ہزار سے زائد سکھوں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا۔ تاہم آزاد ذرائع نے بھارتی رپورٹس کو یکسر مسترد کرتے ہوئے ان فسادات میں ہلاک ہونے والے سکھوں کی تعداد 8 ہزار سے زائد بتائی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.