ساہیوال پاور پراجیکٹ قلیل ترین مدت میں پایہ تکمیل کو پہنچے والا تاریخ ساز منصوبہ ہے،ملک احمد یار ہنجرا
سی پیک منصوبہ پاک چین دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے،صوبائی وزیر جیل خانہ جات
جمعہ 26 مئی 2017 21:20
(جاری ہے)
سی پیک کے اس پہلے پاور پراجیکٹ کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ یہ قلیل ترین مدت میں تعمیر ہونے والادنیا کا پہلا پراجیکٹ ہے۔
ساہیوال میں قائم ہونے والے 1320میگا واٹ کی گنجائش کے حامل اس پراجیکٹ میں 660میگا واٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ہے اوربہت جلد اس پراجیکٹ سے دوسرے مرحلے کے میں660میگا واٹ کی فراہمی بھی شروع ہو جائے گی جس سے اس پراجیکٹ کے ذریعے نیشنل گرڈ میں 1320میگا واٹ کا اضافہ ہو گا۔انہو ںنے مزید کہا کہ سی پیک منصوبہ پاک چین دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 1320 میگاواٹ کے ساہیوال کول پاور پلانٹ منصوبہ نے ریکارڈ مدت میں تکمیل کے حوالے سے چین کا بھی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.