عرب امریکہ کانفرنس میں ہمارے حصے میں صرف ذلت آئی کامیابی کیلئے کبھی غلط رستے نہیں اپنائیں گے، عوامی تحریک
اٹھائیس سالوںسے ملکی نظام بدلنے کیلئے کوشاں ہیں صدرپاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب بریگیڈیئر (ر)مشتا ق احمد کا یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب
جمعہ 26 مئی 2017 22:34
(جاری ہے)
اس موقع پر ضلعی راہنماء سلطان نعیم کیانی ،انارخان گوندل ،ملک کوثر اعوان ،سعیدراجہ ،غلام ربانی ،ضلج انقلابی ،مشتاق مغل ایڈوکیٹ ،وسیم خٹک ،افضل مزمل اور میڈیا سیکرٹری سہیل عباسی بھی موجود تھے ۔
بریگیڈئر (ر) مشتاق احمد نے مزید کہاکہ رانا ثناء اللہ خود امریکی صدر کو بیماری کہتے ہیںجبکہ ودسروں کو نصیحت کرتے ہیں کہ خارجہ امور پر سیاست نہ کی جائے اس سے ملک کی بے عزتی ہوتی ہے،مذہب اور فوج کے نام پر سوشل میڈیا کے پر کترناموجودہ حکومت کا ایک اور آمرانہ ہتھکنڈہ ہے ،ہم بے نتیجہ اقدامات پر یقین نہیں رکھتے ،مناسب وقت کا انتظارفرار نہیں کہلاتا،کامیابی کیلئے کبھی غلط رستے نہیں اپنائیں گے، قدرت پر مکمل یقین ہے ،ہمارے کارکنوں کو قتل عام کرنے والے حکمران کبھی اپنے انجام سے نہیں بچ سکتے ۔تقریب میں پاکستان عوامی تحریک کو یونین کونسل لیول تک منظم کرنے کا عہد کیا گیا ، آخر میں یوم تاسیس کا کیک بھی کاٹا گیا ۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شروع کر دیا‘ عظمیٰ بخاری
-
حمزہ شہباز سے شعیب صدیقی کی ملاقات،سیاسی صورتحال و معاشی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، مریم نواز
-
(ن) لیگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس 11مئی کو طلب
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.