2017-18ء کا بجٹ عوام دوست اور ترقیاتی بجٹ ہے، وفاقی وزیر منصوبہ ترقی اور اصلاحات
ہفتہ 27 مئی 2017 14:25
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کیلئے ایک کھرب روپے سے زائد کا بجٹ مختص کیا گیا ہے جبکہ تمام صوبائی ترقیاتی بجٹ شامل کرنے کے بعد آئندہ مالی سال کیلئے ترقیاتی بجٹ کا مجموعی حجم 2.5کھرب روپے سے تجاوز کرجاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 10سال کے بعد مجموعی قومی پیداوار میں 5فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو آئندہ سال 6 فیصد سے بڑھ جائے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ہایئرایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں 66 فیصد کا ریکارڈ اضافہ کیا گیا ہے جس سے نوجوانوں کے مستقبل کو تابناک بنانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری( سی پیک) کے بڑے منصوبے کے لئے 180 ارب روپے مختص کئے ہیں جس سے ملک میں ترقی اورخوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.