لاہور,وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کمیٹی برائے امن وامان کا اجلاس
مساجد، امام بارگاہوں، گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں کی سکیورٹی سخت کی جائے , میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت
ہفتہ 27 مئی 2017 22:08
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاؤن میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا کہنا تھاکہ رمضان المبارک کے دوران سکیورٹی انتظامات مزید بہتر بنائے جائیں اور امن عامہ کی فضا یقینی بنانے کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں۔
انھوں نے کہاکہ پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے جانفشانی اور مستعدی سے فرائض سر انجام دیں۔ ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم ناکام بنانے کیلئے سب کو ملکر متحرک انداز میں ذمہ داری نبھانا ہوگی۔انھوں نے ہدایت کی کہ عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لئے کابینہ کمیٹی سکیورٹی انتظامات کا باقاعدگی سے جائزہ لے۔اجلاس میں صوبائی وزراء رانا ثناء اللہ، جہانگیر خانزادہ، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ میجر (ر )اعظم سلیمان اور قائمقام آئی جی پولیس سمیت دیگر لوگ موجود تھے۔(وقاص)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کو 77 مزید نشستیں ملنے کا دعوٰی کر دیا گیا
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.