پشاور،کوہاٹ جیل میں رمضان المبارک کی آمد پر معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث متعدد قیدیوں کو رہا کردیا
ہفتہ 27 مئی 2017 22:45
(جاری ہے)
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ یحیٰ آفریدی کے احکامات اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوہاٹ احمد سلطان ترین کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں جوڈیشل مجسٹریٹ xiiریاض اسلم داوی نے رمضان المبار ک کی آمد کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ میں کیمپ کورٹ کا انعقاد کیا جہاں معمولی نوعیت کے مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے انہوں نے ایک درجن سے زائد قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کردئیے ۔
اس موقع پر جوڈیشل مجسٹریٹxii ریاض اسلم داوی نے جیل حکام کے ہمراہ جیل کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور قیدیوں کے مسائل و مشکلات سے آگاہی حاصل کی۔انہوں نے قیدیوں سے تحریری درخواستیں وصول کرتے ہوئے انکے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور جیل حکام کو قیدیوں کے رہائشی بیرکوں ،طعام خانے اور غسل خانوں کی صفائی کے حوالے سے ہدایات جاری کیںاور رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں قیدیوں کیلئے سحر وافطار کے بہتر انتظامات کے حوالے سے ضروری اقدامات اٹھانے کی تاکید کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا شاہراہ قراقرم پر موٹروے پولیس تعینات کرنے کا مطالبہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر اہم وفاقی وزارتیں ملنے کا قوی امکان
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.