اوڑی میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے دو افراد کی عمریں 70اور80سال تھیں
دونوں لاشوں کو رات کے اندھیرے میں دفنایا گیا، مقامی لوگوں کا واقعہ کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ
اتوار 28 مئی 2017 13:00
(جاری ہے)
انہوں نے واقعے کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ اٴْنہوں نے دونوں لاشوں کو گزشتہ ہفتے ہندوارہ میں شہید ہونے والے نوجوانوں کیلئے تیار کی گئی قبروں میںدفن کیا جو تقریباً ایک ہفتے سے کھلی پڑی ہوئی تھی۔ واضح رہے کہ اس قبرستان میں پہلے سے تین درجن کے قریب نامعلوم افراد دفن ہیں جو گزشتہ دو سال کے دوران بھارتی فورسز کے مطابق وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میںجھڑپوں کے دوران شہید ہوئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.