راولپنڈی ،ْ اٹلی جانے والے مسافر کے بیگ سے 2 کلو ہیروئن برآمد
چکوال سے تعلق رکھنے والے مسافر غلام عباس کے ہینڈ بیگ سے امیگریشن کاؤنٹر پر چیکنگ کے دوران ہیروئن برآمدہوئی تحویل میں لیے گئے مسافر کے بیگ میں ہیروئن کے حوالے سے تفتیش کی جا رہی ہے ،ْ اے این ایف حکام
اتوار 28 مئی 2017 15:11
(جاری ہے)
مسافر نے ہیروئن کی موجودگی پر لاعلمی کا اظہار کیا تاہم اے این ایف نے منشیات کی دفعات کے تحت ملزم غلام عباس کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے اے این ایف ہیڈکوارٹرز منتقل کردیا۔حکام کے مطابق تحویل میں لیے گئے مسافر غلام عباس کے پاس دس سال کا اٹلی کا ویزہ تھا جو دوحا کے راستے اٹلی جانے کی کوشش کر رہا تھا۔اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ تحویل میں لیے گئے مسافر کے بیگ میں ہیروئن کے حوالے سے تفتیش کی جا رہی ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ چند دنوں کے دوران قومی ایئرلائن کی پروازوں سے منشیات کی برآمدگی کے مختلف واقعات سامنے آچکے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.