نوازحکومت کی نااہلی کی وجہ سے بجلی کا بحران شدت اختیا ر کر چکا ہے 'اعجاز چوہدری
اتوار 28 مئی 2017 15:50
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ 10سے 12گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے ۔ گرمی کے بجلی کی لوڈشیڈنگ نے عام آدمی کا جینامحال کر دیاہے ۔ حکمران غریب عوام سے جینے کا حق بھی چھین لینا چاہتے ہیں ، وفاقی حکومت اور وزارت پانی و بجلی نا کام ہو چکے ہیں،(ن) لیگ کی حکومت نے اقتدار میں آتے ہی بڑے دعوے کیے تھے ۔
انہوںنے مزید کہاکہ حکمرانو ںسارا پیسہ ذاتی تشہیر پر خرچ کر رہے ہیں ، فراڈ بجٹ میں عوام کے ساتھ کھلا مذاق کیا ہے ، مہنگائی ، بے روز گاری سمیت دیگر مسائل نے عوام کا بھرکس نکال دیا ہے ، مہنگائی میں بے پناہ اضافہ ہو نے سے عوامی مشکلات میں دن بہ دن اضافہ ہو ا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.