خواتین کے ریپ کی اجازت، فلپائنی صدر ایک مرتبہ پھر متنازعہ بیان دے کر تنقید کا نشانہ بن گئے
اتوار 28 مئی 2017 18:30
(جاری ہے)
ادھر ہیومن رائٹس واچ نے ایک جاری بیان میں فلپائن کے صدر کے خطاب کو بیہودہ قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ یہ فوجیوں کو ایک اشارہ تھا کہ مارشل لا کے دوران وہ حقوق کو پامال کر سکتے ہیں۔
خیال رہے کہ امن و امان کی کشیدہ صورت کے باعث فلپائن کے جزیرے منڈانا میں مارشل لا نافذ کردیا گیا ہے۔دوسری جانب انسانی حقوق کی تنظیموں نے فلپائن کے صدر کی جانب سے خواتین کے ریپ کے متنازع بیان کو 'گھٹیا' قرار دیا ہے۔سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی صاحبزادی چیلسی کلنٹن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں فلپائن کے صدر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ریپ مذاق نہیں ہے۔انھوں نے مزید ایک ٹوئٹ میں کہا کہ فلپائن کے صدر کو انسانی حقوق کا کوئی خیال نہیں، انھیں ریپ کے حوالے سے کبھی مذاق نہیں کرنا چاہیے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صدارتی عہدے کے لیے امیدوار نامزد کیے جانے کے بعد یہ دوسرا موقع ہے کہ انھوں نے ریپ کے حوالے سے متنازع بیان دیا۔واضح رہے کہ گذشتہ سال فلپائنی صدر اس وقت تنقید کا نشانہ بنے تھے جن انھوں نے آسٹریلوی مشنری کے سال 1989 میں ریپ اور قتل کے بارے میں مذاق کیا تھا۔اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ جس علاقے میں یہ واقعہ پیش آیا تھا وہ اس وقت اس علاقے کے میئر تھے اور ان کو 'ریپ کے لیے لائن میں سب سے پہلے کھڑے ہونا چاہیے تھا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.