جنوبی افریقی ٹیم ایک بار پھر بال ٹمپرنگ الزامات کی زد میں آگئی
پیر 29 مئی 2017 13:15
(جاری ہے)
بعد ازاں میڈیا کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ امپائرز نے آخر میں گیند تبدیل نہیں کی جوکہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پروٹیز بے قصور ہیں۔
انھوں نے کہا کہ امپائرز کو لگا کہ گیند کی ساخت خراب کی گئی ہے، ان کا پوچھنے کا انداز ایسا تھا جس سے ہمیں لگا کہ ہمیں گیند کی ساخت خراب کرنے کا مرتکب قرار دیا جارہا ہے، اسی وجہ سے مجھے غصہ بھی آیا مگر بعد میں سب ٹھیک ہوگیا، ہم پر نہ تو باقاعدہ کوئی الزام عائد کیا گیا نہ ہی جرمانہ ہوا۔ڈی ویلیئرز نے مزید کہا کہ میں اس حوالے سے کافی پریشان تھا، میں نے امپائرز سے کہا کہ ہم نے گیند کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی، میں سمجھتا ہوں کہ گیند کی کوالٹی ہی خراب تھی، اسی وجہ سے اس کی ساخت خراب ہوئی تاہم میرے اس موقف سے امپائرز متفق نہیں تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.