عمران خان کے خلاف درجنوں مقدمات ،ان کی سیاست جھوٹ پر مبنی ہے،دانیال عزیز
پیر 29 مئی 2017 14:17
(جاری ہے)
عمران خان نے پہلے 10 ارب روپے کی پیشکش کا بیان دیا، الیکشن کمیشن اور ایف بی آر کے چیئرمین کے بارے میں الزامات پر بھی ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔
(ن) لیگ ریفرنس کے ساتھ بات کرتی ہے تو اس وقت ہمیں کہا جاتا ہے کہ بے جا تنقید سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ کئی کئی مہینے گذر جاتے ہیں لیکن عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت کے لئے بینچ تک نہیں بنائے جاتے۔ عمران خان کے خلاف درجنوں مقدمات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی سیاست جھوٹ پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے میرے خلاف توہین عدالت اور ہتک عزت کا دعویٰ کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن وہ ابھی تک میرے خلاف ایسی درخواست دائر نہیہں کر سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.