امید ہے سپریم کورٹ کے فیصلے پر مکمل عمل درآمد ہوگا ،ْ سپریم کورٹ کا ہر فیصلہ تسلیم کرینگے ،ْ فواد چوہدری
پیر 29 مئی 2017 15:42
(جاری ہے)
میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ 16 سال کی عمر میں شناختی کارڈ نہیں بنتا تاہم وزیر اعظم کے بیٹے ارب پتی بن گئے، اپنے ارب پتی بننے پر وہ پاکستان کی یونیورسٹیوں میں طلبا کو لیکچر دیں اور وہ طریقے بتائیں جن پر عمل کرکے وہ اتنے امیر ہوگئے۔
ہم چاہتے ہیں کہ پاناما پیپرز پر سپریم کورٹ کا جوبھی فیصلہ آئے اس پر عمل درآمد کیا جائے ،ْہم سپریم کورٹ کا ہر فیصلہ تسلیم کریں گے۔تحریک انصاف کے رہنما نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جے آئی ٹی پراس لیے اعتراض کیا جارہا ہے تاکہ وہ 60 دن میں اپنا کام مکمل نہ کرسکے ،ْامید ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر مکمل عمل درآمد ہوگا ،ْقوم دیکھے گی کہ نواز شریف بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.