محمد یوسف نے بھی شرجیل خان کے حق میں گواہی دیدی
کسی بے گناہ کونہیں پھنسانا چاہیئے اگرپی سی بی کے پاس ثبوت ہیں تووہ سامنے لائے اورانہیں بھی سزا دے،محمد یوسف
پیر 29 مئی 2017 22:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر صرف ان دو بالز کا تعلق ہے تو وہ بے گناہ ہے، کسی بے گناہ کو نہیں پھنسانا چاہیئے۔ پی سی بی کے پاس ثبوت ہیں تو وہ سامنے لائے اور انہیں بھی سزا دے، اگر ٹھوس ثبوت نہیں ہیں تو پھر کیس ختم کرے اور دنیا میں پاکستان کرکٹ کا تماشہ نہ بنائے۔شرجیل خان کے وکیل شیغان اعجاز نے کہا کہ 3 گواہ آج پیش کر دیئے، محمد یوسف ہماری طرف سے پیش ہوئے اور گواہی دی، پی سی بی کی جانب سے ان پر جرح کی گئی تاہم وہ ناکام رہے اور کوئی چیز ثابت نہیں کرسکے۔ ٹریبیونل کی مزید کارروائی 2 جون کو ہو گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.