ضلع خیرپور میں خواتین ووٹرزکے اندراج کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں‘ الیکشن کمشنر
پیر 29 مئی 2017 23:36
(جاری ہے)
ورکشاپ میں اس بات پر زور دیا گیا کہ خواتین ووٹرز کے نام ووٹرلسٹ میں اندارج کرنے کے متعلق خواتین کو آگاہی دی جائے اوراس سلسلہ میں این جی اوز کو اپنا کردار اداکرنا چاہیئے ، ورکشاپ میں اس بات پر زور دیا گیا کہ خواتین ووٹرز کو اس بات کا احساس دلایا جائے کہ جن کی عمر 18 برس ہوگئی ہے ان کو فوری طور پر اپنا ووٹ داخل کرانا چائیے تاکہ الیکشن میں خواتیں کے ووٹ کا ٹرن آؤٹ زیادہ ہو۔
ورکشاپ میں مقرریں نے کہا کہ ووٹ قوم کی امانت ہے ، جس کا استعمال کرنا ہر شھری مرد اور خواتیں پر فرض ہے ، اس لیئے خواتین ووٹرز کو اس طرف توجہ دلا کر ان کے ووٹ زیادہ اندراج کروا کے ان کو قومی سطح پر آگے لا یا جائے تا کہ خواتین اپنی رائے کا اظہار کر سکیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.