حکومت عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے سرگرم ہے ، بجلی بحران عنقریب ختم ہو جائے گا ، عوام کو سستی بجلی فراہم ہوگی ا ور وزیر اعظم نوازشریف نے سستی بجلی کی فراہمی کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں
ایم این اے مسلم لیگ(ن) چوہدری طارق سبحانی
منگل 30 مئی 2017 20:55
(جاری ہے)
بجلی بحران عنقریب ختم ہو جائے گا اور عوام کو سستی بجلی فراہم کریں گے ، وزیر اعظم میاں محمدنوازشریف نے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں جو مارچ2018ء تک مزید9107میگا واٹ بجلی نظام میں شامل ہو جائے گی، بجلی کی قلت کے باعث حکومت کو عوام کے مسائل کا ادراک ہے، عوام کو ریلیف کے فراہم ہونے تک ہماری حکومت چین سے نہیں بیٹھے گی اور عوام کے حقوق کے لئے بھرپور اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔
وہ منگل کو جاری کردہ بیان میں اظہار کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ توانائی کی270منصوبوں پر کام جاری ہے اور حکومت اس کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے بہت جلد ملک سے کالے بادل جھٹ جائیں گے اور روشنیوں کا سفر شروع ہو گا ۔ہماری حکومت نے عوام سے وعدہ کیا ہے کہ آئندہ انتخابات سے قبل عوام کو سستی بجلی دیں گے اور ملک کو لوڈشیڈنگ سے فری قرار دیں گے۔حکومت کا مشن ہے کہ اقتصادی اور معاشی ترقی کے اہداف حاصل کئے جائیں اور عوام کی ترقی کے سفر کو یقینی بنایا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.