بے نظیر بھٹو ائیر پورٹ سے 3 افغان خواتین کو برطانوی جعلی پاسپورٹس پر لندن لے جانے کی کوشش کرنیوالے الطاف میر بارے میں الرٹ جاری
بدھ 31 مئی 2017 19:55
(جاری ہے)
بدھ کو جاری کیے گئے الرٹ کے مطابق الطاف حسین میر جو پاکستانی باشندہ ہے اور اس کے پاس برطانیہ کا دس سالہ وزٹ ویزہ موجود ہے نی28 مئی کو تین افغان خواتین کو اسلام آباد سے برطانیہ لے جانے کی کوشش کی اور سہولت کاری کا فریضہ سر انجام دیا ۔
اس الرٹ کی کاپیاں تمام ائیر لائنز اور ایف آئی اے امیگریشن کو بھی فراہم کی گئی ہیں ۔ الرٹ میں الطاف حسین میر کی شہریت ، پاسپورٹ نمبر اور تصویر سمیت دیگر تفصیلات درج ہیں ۔ …(م د +آچ)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.