ویرات کوہلی شروع ہی سے انیل کمبلے کو ہیڈ کوچ بنانے کے مخالف تھے، بی سی سی آئی سیکرٹری کا انکشاف
ہفتہ 3 جون 2017 13:16
(جاری ہے)
اجے شیرک نے بتایا کہ ویرات کوہلی شروع ہی سے انیل کمبلے کو ہیڈ کوچ بنانے کے مخالف تھے تاہم انھوں نے کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی کی تجویز کو قبول کرلیا تھا، لیکن انیل کمبلے کو صرف ایک برس کے لیے ہیڈ کوچ کا معاہدہ دیاگیا تھا، شیرک گذشتہ برس کوچ کے انتخابی عمل کا بھی حصہ رہے تھے۔
شیرک نے مزید بتایا کہ ابتدا میں بھی دونوں سے ہمارے سابق صدر انوراگ ٹھاکر نے تفصیلی تبادلہ خیال کیا تھا، جس کے بعد انھوں نے کرکٹ کمیٹی کی تجویز پر انیل کمبلے کو ہی کوچ بنانے کا فیصلہ کیا تھا، تاہم انیل کمبلے کو ایک برس کا معاہدہ دینے کا مقصد ہی یہی تھا کہ دونوں کے درمیان تال میل بن سکے ورنہ بصورت دیگر دیگر آپشنز بھی موجود ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.