بجٹ2017ء میں اساتذہ کی مراعات میں بے مثال اضافے پر پنجاب ٹیچرز یونین کا وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو شاندار خراجِ تحسین
ہفتہ 3 جون 2017 16:10
(جاری ہے)
جس سے اساتذہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور اب ساتذہ زیادہ محنت اور دل جمی سے اپنی تدریسی سرگرمیاں سرانجام دیں گے وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے تعلیم کی ترقی کیلئے بھی خطیر رقم کا اعلان کیا ہے جس سے اس بات کی امید پیدا ہو گئی ہے کہ وزیرِ اعلیٰ اپنے قائم کردہ تعلیمی اہداف کو کافی حد تک حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
بجٹ2017ء میں اساتذہ کی مراعات میں بے مثال اضافے پر پنجاب ٹیچرز یونین کے رہنماؤں شاہد مبارک راجہ، ضمیر حسین بھٹی، چوہدری تصور حسین، ارشد محمود بھٹی، محمد سرفراز راجہ، محمد ایاز گجر ، مدثر بھٹی، شفیق بھٹی، رمضان منہاس، شاہد انجم، یونس عباسی اور دیگر نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صحت کے بین الاقوامی ضوابط میں ترامیم پر تاریخی اتفاق رائے
-
ریمنڈ ڈیوس کے وکیل کی بیٹی ماضی میں نواز شریف کو را کا ایجنٹ کہتی تھی آج اسی خاندان کی خاطر ٹی وی پر چیخ و پکار کر رہی ہے
-
حلف لے کر پوچھیں کہ فارم 45 پر کون جیتا اور فارم 47 پر کون جیتا ہے؟
-
جاوید ہاشمی نے عمران خان کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے اپ لوڈ کی گئی ویڈیو کی ذمے داری قبول کر لی
-
وزیر اعظم نے رات کو اوور سپیڈنگ کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 15.75 روپے کمی کا اعلان کیا جسے وزارت خزانہ نے رد کر دیا
-
کھانے پینے کی اشیاء کی مہنگائی کی شرح 40 فیصد سے کم ہو کر 11.5 فیصد رہ گئی ہے
-
غلط معلومات اور ڈیپ فیک سے نمٹنے کے لیے روبوٹ تیار
-
ملکی آمدن کا 87فیصد قرض، سود کی ادائیگی میں جاتا ہے ‘حکمران اشرافیہ اپنی مراعات کم کرنے کو تیار نہیں.حافظ نعیم الرحمان
-
پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، اعلیٰ عدلیہ میں بھی مینارٹیز سے ججز آنے چاہیں. اعظم نذیر تارڑ
-
مہنگائی میں کمی اور روزگار کے موقع بڑھانے کیلئے وزیر اعظم کی ہدایات پر عمل پیرا ہیں،مہنگائی کی شرح 37 فیصد سے کم ہوکر 17 فیصد پر آگئی ہے. ڈاکٹر مصدق ملک
-
سائبر کرائمز کو روکنے اور سائبر سکیورٹی کے لیے میں برطانوی تعاون سود مند رہے گا‘ باہمی اشتراک کار صرف ہمارے آج کو ہی نہیں بلکہ مستقبل کو بھی محفوظ بنائے گا . محسن نقوی
-
نوازشریف اور شہبازشریف کی قیادت میں موجودہ حکومت ملک کو معاشی خوشحالی کی نئی بلندیوں پر لے جائے گی.اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.