ساہیوال، منشیا ت فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے،4ملزمان گرفتار

منگل 6 جون 2017 22:46

ساہیوال، منشیا ت فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے،4ملزمان گرفتار
ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2017ء) منشیا ت فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے‘4ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق پولیس نے منشیا ت فروشوںکے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئی139/9-Lمیں چھاپہ مارکر نامور منشیا ت فروش محمد انصر سے 1220گرام چرس ‘ 99/9-Lمیں منشیات فروش محمد ندیم سے 1480گرام چرس ‘ 53/5-Lمیں ناصر سے 38لیٹرشراب اور 59/G-Dمیں شہادت علی سے 23لیٹرشراب برآمد کرکے گرفتارکرلیا، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

متعلقہ عنوان :