فیاض الحسن چوہان نے بھارتی ٹی وی چینل پر بیٹھ کر پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والے ارناب گوسوامی کو اوقات یاد دلا دی

muhammad ali محمد علی منگل 6 جون 2017 22:37

فیاض الحسن چوہان نے بھارتی ٹی وی چینل پر بیٹھ کر پاکستان کیخلاف ہرزہ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6جون ۔2017ء) فیاض الحسن چوہان نے بھارتی ٹی وی چینل پر بیٹھ کر پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والے ارناب گوسوامی کو اوقات یاد دلا دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شدت پسند اینکر ارناب گوسوامی پاکستان کیخلاف زہر اگلنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔

(جاری ہے)

ارناب گوسوامی کی جانب سے اپنے ٹی وی شو میں پاکستانی سیاستدان فیاض الحسن چوہان کو مدعو کرکے ان کے سامنے پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔ اس موقع پر فیاض الحسن چوہان نے شدت پسند ارناب گوسوامی کا کوئی لحاظ نہ رکھتے ہوئے ان کی عقل ٹھکانے لگا دی۔ فیاض الحسن چوہان کی جانب سے ارناب گوسوامی کیساتھ ہوئی تکرار کی ویڈیو ملاحظہ کیجیے:


متعلقہ عنوان :