پروفیشنل سکوائش ایسوسی ایشن کے صدر ایلکس گو کی پاکستان میں دوبارہ بین الاقوامی ایونٹس بحال کرنے کی یقین دہانی
بدھ 7 جون 2017 12:28
(جاری ہے)
پاکستان سکوائش فیڈریشن کے نائب صدر قمر زمان نے اے پی پی کو بتایاکہ گزشتہ 6 ماہ سے پاکستان میں عالمی مقابلوں کے انعقاد پر پابندی لگائی گئی ہے اس سلسلہ میں فیڈریشن، سابق سکوائش کے نامور کھلاڑی جام شیر خان اور میں نے خود پروفیشنل سکوائش ایسوسی ایشن کو مراسہ بھجوایا ہے کہ پاکستان کھیلوں کیلئے سازگار ملک ہے اور یہاں پر سکوائش کے مقابلے دوبارہ بحال کئے جائیں۔
انہوں نے کہاکہ پروفیشنل سکوائش ایسوسی ایشن ہماری درخواست پر غور کررہی ہے اور اس حوالے سے ہم ان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پروفیشنل سکوائش فیڈریشن کے صدر سے ملک میں عالمی مقابلے دوبارہ بحال کرنے کیلئے رابطہ کیا تھا جنہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ہم آپ کی درخواست پر غورکر رہے ہیں اور پاکستان میں بہت جلد سکوائش کے عالمی مقابلے بحال کئے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.