ْ عمران خان کا خیبرپختونخوا میں 360ڈیمز بنانے کا دعویٰ ،بتائیں کہاں ڈیمز بن رہے ہیں، امیر مقام
عمران خان سوشل میڈیا کے شیر ہیں،گھر سے باہر نہیں نکلتے ،عمران خان نے تو صوبے میں احتساب دفتر کو ہی تالے لگادیے،عمران خان بتادیں قوم سے کون ساوعدہ پوراکیا ،وفاقی حکومت ثبوتوں کے ساتھ اپنی کارکردگی دکھارہی ہے،حکومت نے دہشتگردی کا مقابلہ کیا،معیشت کو مضبوط کیا،عمران خان نے یوٹرن لینے میں ڈاکٹر کیاہوا ہے وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کا پریس کانفرنس سے خطاب
جمعہ 9 جون 2017 17:46
(جاری ہے)
عمران خان بتائیں خیبرپختونخواہ میںکہاں ڈیمز بن رہے ہیں عمران خان سوشل میڈیا سے شیر ہیں۔لیکن گھر سے باہر نہیں نکلتے۔امیر مقام نے کہا وفاقی حکومت ثبوتوں کے ساتھ اپنی کررکردگی دکھارہی ہے۔عمران خان بھی سوشل میڈیا کے بجائے عملی طور پر کارکردگی دکھائیں۔
عمران خان نے تو احتساب کے بجائے صوبے میں ااحتساب دفتر کو ہی تالے لگادیے۔عمران خان اتنا ہی بتادیں کہ قوم سے کیا گیا کو ن سا وعدہ پورا کیا ہے۔عمران خان نتھیاگلی میں کے پی ہائوس کس مقصد کیلئے استعمال کررہے ہیں۔نتھیاگلی ہائوس عمران خان کی بجائے سب کیلئے کھلا ہونا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا نتھیاگلی ہائوس سرکاری ہے۔اور اس پر سب کا حق ہے۔عمران خان اپنی مرضی کے خلاف فیصلے کو برداشت نہیں کرتے۔حکومت نے دہشتگری کاڈٹ کر مقابلہ کیا۔معیشت کو مضبوط کیا ۔مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے بجلی بحران پر کافی حد تک قابو پالیا ہے۔عمران خان یوٹرن لینے میں ڈاکٹریٹ کیا ہو ا ہے۔( خ ف)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.