ریلوے اپنے شہریوں کو پلے ایریاز، جوگنگ ٹریک، کیفے ٹیریا، جم، سائیکلنگ ٹریک اور بیٹھنے کی خوبصورت جگہوں سمیت دیگر سہولتیں فراہم کرے گا،خواجہ سعد رفیق
گرین کوریڈور جدت اور سادگی کا بہترین کمبی نیشن ہوں گے۔ انہوں نے ڈی جی پی ایچ اے کو ہدایت کی کہ پلے ایریاز میں بچوں کے لئے جھولے اور سلائیڈز بہترین معیار کے ہونے چاہیں،وزیر ریلوے
ہفتہ 10 جون 2017 22:12
(جاری ہے)
انہوں نے ڈی جی پی ایچ اے کو ہدایت کی کہ پلے ایریاز میں بچوں کے لئے جھولے اور سلائیڈز بہترین معیار کے ہونے چاہیں۔
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہم اپنے شہریوں کو گرین کوریڈور کی صورت میں بیٹھنے اوربچوں کو کھیلنے کی سہولتیں فراہم کرنا چاہتے ہیں۔وزیر ریلویز نے کہا کہ یہ پلے ایریاز 33 مختلف مقامات پر بنائے جائیں گے اور یہ گرین بیلٹ شاہدرہ سے رائے ونڈ اور رائے ونڈ سے شاہدرہ تک مجموعی طور 80 کلومیٹر طویل ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد پراجیکٹ ہوگااور ہم چاہیں گے کہ ایسے منصوبے دوسرے بڑے شہروں میں بھی بنائے جائیں۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز محمدجاوید انور، ممبرفنانس غلام مصطفی، ڈی ایس لاہور سفیان سرفراز ڈوگر، ڈی جی پی ایچ اے اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.