خضدارمیں بجلی کی بندش کے خلاف لوگوں کا احتجاج ،ْکوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بلاک کر دی ،ْگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
ماہانہ باقاعدگی سے بلوں کی ادائیگی کرتے ہیں پھر بھی ایک ہفتے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے ،ْ مظاہرین
اتوار 11 جون 2017 13:10
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق خضدار میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور متعدد فیڈروں کی بندش کے خلاف مقامی افراد اور زمینداروں نے باغبانہ چککو کے قریب قومی شاہراہ پر احتجاج کیا اور ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا جس کے بعد دونوں اطراف سے مسافر اور مال بردار گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
شدید گرمی اور روزہ کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامناکرنا پڑا ۔پھنسے ہوئے مسافروں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ماہانہ باقاعدگی سے بلوں کی ادائیگی کرتے ہیں پھر بھی ایک ہفتے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے۔کیسکو حکام کے مطابق بلوں کی ادائیگی میں کوتاہی کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے مجبورا بجلی کی فراہمی معطل کرنی پڑتی ہی.مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.