دودھ کی پیدوار میں اضافے کے لیے گایوں پر وائی فائی ڈیوائس نصب
اتوار 11 جون 2017 16:00
(جاری ہے)
یہ ڈیوائس چھوٹی سی ہوتی ہے جو کہ گلے میں پہنادی جاتی ہے۔ان ڈایوئسز سے گائے کی خوراک، صحت اور دودھ دینے سے پہلے اور بعد کی کیفیت مانیٹر کی جاتی ہے، سرد علاقوں سے در آمد کی گئی ان گایوں کی گرم موسم میں دیکھ بھال کے لیے پنکھے اور پانی کے فوارے بھی نصب ہیں۔
جن گایوں کے گلے میں ننھی سی وائی فائی ڈیوائس نصب کی گئی ہے نشانی کے طور پر ان گایوں کے کان پر پیلے رنگ کا ٹیگ لگادیا گیا ہیپاکستان میں دودھ کی پیدوار 36 ملین ٹن سالانہ ہے دودھ کی پیداوار میں اضافے کے لیے غیرملکی نسل کی گائے درآمد کی جا رہی ہیں جو مقامی ساہیوال نسل بھینسوں کے مقابلے میں زیادہ دودھ دیتی ہیں۔سرسبز فارم میں اعلی نسل کی درآمد شدہ گائے جن میں فریزن، جرسی اور ان دونوں کی مقامی کراس نسل رکھی گئی ہیں۔جدید ڈیری فارمز سے دودھ کو ابتدائی جانچ کے بعد ملک پروسیسنگ پلانٹ تک پہنچایا جاتا ہے، صارفین تک دودھ کی ترسیل سے پہلے مختلف ٹیسٹ کیے جاتے ہیں۔لائیو اسٹاک کے شعبے کے ماہرین کے مطابق لائیو اسٹاک شعبے کی ترقی اور دودھ کی ملکی پیداوار بڑھانے کے لیے جامع پالیسی کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.