کرپشن کیس ،ْ شرجیل میمن کے 2 شریک ملزمان نے رقم واپسی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا
پیر 12 جون 2017 13:42
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں محکمہ اطلاعات میں اشتہارات کی مد میں 5 ارب 76 کروڑروپے کی کرپشن سے متعلق نیب ریفرنس میں شرجیل میمن کے 2 شریک ملزمان گلزار احمد اور سلمان منصور کی جانب سے کرپشن کی رقم رضاکارانہ طور پر واپس کرنے لیے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔
سماعت کے دوران درخواست گزاروں کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ نیب نے محکمہ اطلاعات میں کرپشن ریفرنس میں نامزد 4 اشتہاری کمپنیوں سے رضاکارانہ رقم وصول کی ہے ،ْہم بھی نیب کو کرپشن کی رقم رضاکارانہ واپس کرنا چاہتے ہیں تاہم نیب درخواست منظور نہیں کررہا۔ عدالت عالیہ نے نیب پراسیکیوٹراوردرخواست گزارکے وکیل سے دوہفتوں میں دلائل طلب کرلیے۔واضح رہے کہ شرجیل میمن سمیت 17 ملزمان پرمحکمہ اطلاعات میں اشتہارات کی مد میں 5 ارب 76 کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.