یونان، نازیوں کے ہاتھوں قتل عام کی73 ویں برسی، خاتون سیاستدان یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھانے میں آڑھے آ گئیں
پیر 12 جون 2017 13:45
(جاری ہے)
جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق یونان کی بائیں بازو کی خاتون سیاستدان زوئے کونستانتوپولو اس وقت جرمن سفیر پیٹر شوف کے راستے میں آ کر کھڑی ہو گئیں، جب وہ نازی دور کے ہلاک شدگان کی ایک یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھانا چاہتے تھے۔
اس موقع پر کونستانتوپولٴْو نے کہا کہ جرمن سفیر کو ایسا کرنے کا کوئی حق نہیں اور جرمنی کو متاثرہ افراد اور ان کے خاندانوں کو زر تلافی ادا کرنا چاہیے۔واضح رہے کہ دوسری عالمی جنگ کے دوران نازی جرمن دستوں نے یونان میں تقریباً ایک لاکھ 30 ہزار افراد کو قتل کر دیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.