اماراتی حکام نے تمام اداروں کو رواں ماہ کی تنخواہیں 20 جون تک ادا کرنے کا حکم جاری کردیا

پیر 12 جون 2017 17:10

اماراتی حکام نے تمام اداروں کو رواں ماہ کی تنخواہیں 20 جون تک ادا کرنے ..
دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12جون2017ء):۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النیہان اوردبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشدالمختوم نے عید الفطر کے پیش نظر تمام اداروں کو اس ماہ کی تنخواہیں قبل از وقت مہیا کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔

(جاری ہے)

خلیج ٹائمز کی تفصیلات کے مطابق یہ تنخواہیں 20 جون کو مہیاکی جائیں گی۔ اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ ملک کے تمام خاندان رمضان سے قبل تنخواہیں ملنے کے بعد اپنی عید کی ضروریات مکمل کرسکیں۔