Live Updates

عمران خان پینل پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں کامیاب

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 13 جون 2017 12:06

عمران خان پینل پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں کامیاب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 جون 2017ء) : عمران خان پینل پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں کامیاب ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کے پورے پینل نے کلین سویپ کیا۔

(جاری ہے)

عمران خان پینل نے نیک محمد خان کے احتساب پینل کو مکمل طور پر شکست دی۔شاہ محمود قریشی پارٹی کے وائس چئیرمین ، جہانگیر خان ترین سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے ووٹنگ کا عمل دو دن جاری رہا۔ پارٹی الیکشن کمیشن آج نتائج کا باضابطہ اعلان کرے گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات