Live Updates

پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف سیمی فائنل جیتنے کیلئے عمران خان کی کارنرڈ ٹائیگر شرٹ کی ضرورت ہے: این چیپل

muhammad ali محمد علی منگل 13 جون 2017 22:36

پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف سیمی فائنل جیتنے کیلئے عمران خان کی کارنرڈ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13جون ۔2017ء) این چیپل کا کہنا ہے کہ پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف سیمی فائنل جیتنے کیلئے عمران خان کی کارنرڈ ٹائیگر شرٹ کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے سابق کپتان این چیپل کا کہنا ہے کہ پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل کیلئے عمران خان کی طرح جارحانہ حکمت عملی بنانا ہوگی۔ عمران خان نے 1992 کے ورلڈکپ میں انگلینڈ کیخلاف فائنل میں جو کارنرڈ ٹائیگرز کی شرٹ پہنی تھی پاکستانی ٹیم کو اب بھی اسی شرٹ کی ضرورت ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :