وقار یونس نے شکست کے بعد بہانے بنانے والے انگلش کپتان این مورگن کو کھری کھری سنا دیں
ستعمال شدہ پچ سے متعلق جھوٹے بہانے مت بنا، پاکستانی ٹیم نے ایمانداری سے کھیلتے ہوئے تم لوگوں کی پٹائی کی،سابق کوچ
جمعرات 15 جون 2017 18:37
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق این مورگن نے پاکستان کے ہاتھوں شکست کا ملبہ وکٹ پر ڈالتے ہوئے کہا تھا کہ یہ پچ استعمال شدہ تھی اور سری لنکا اور پاکستان کا میچ بھی اسی پر ہوا تھا، پاکستان کو کارڈف گرانڈ کی کنڈیشنز کا علم تھا لیکن ہم ان کنڈیشنز کو سمجھ نہیں سکے ، اس لئے میچ میں مقابلہ کرنے سے قاصر رہے۔
وقار یونس نے مورگن کے اس موقف کو یکسر مسترد کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ استعمال شدہ پچ سے متعلق جھوٹے بہانے مت بنا۔ پاکستانی ٹیم نے ایمانداری سے کھیلتے ہوئے عمدہ کھیل کے ذریعے تم لوگوں کی پٹائی کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.