منا بھائی کی پنکی بد ل گئی ، مداحوں کہ لئے پہچاننا مشکل ہوگیا
جمعہ 16 جون 2017 15:18
(جاری ہے)
1999 میں فلم ’’ہم آپ کے دل میں رہتے ہیں‘‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ گریسی سنگھ نے اپنے فنی کیر ئیر کا آغاز ٹی وی سے کیا، بعد ازاں 2001 میں انہیں عامر خان نے ساتھ فلم ’’لگان‘‘ میں مرکزی کردارادا کرنے کا موقع ملا، 2003 میں فلم ’’منابھائی ایم بی بی ایس‘‘ میں ڈاکٹر’’پنکی‘‘ کے کردار نے انہیں مزید شہرت دی، منا بھائی کے بعد گریسی نے متعدد فلموں میں کام کیا لیکن شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہیں۔
فلموں میں خاص کامیابی نہ ملنے کے بعد انہوں نے بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرلی اور ایک بار پھر ڈراموں میں قسمت آزمائی کی، آج کل وہ ڈرامہ سیریل سنتوشی ماں میں کام کررہی ہیں۔منابھائی ایم ایم بی بی ایس میں اپنی خوبصورتی سے سنجے دت کو دیوانہ بنانے والی گریسی سنگھ وزن میں اضافے کے ساتھ 14 برسوں میں بالکل بدل گئی ہیں، نئی تصاویر میں انہیں پیچاننا بہت ہی مشکل ہیمزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.