برطانیہ ، 152پاکستانیوں سمیت 646افراددہشت گردی کے شبہ میں گرفتار
سینکڑوں خواتین اور35بچوں پر بھی مقدمہ،646افرادکو جرم ثابت ہونے پر سزائیں دی گئیں،برطانوی وزارت داخلہ
ہفتہ 17 جون 2017 14:12
(جاری ہے)
جن میں 152 پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔برطانوی حکومت کی جانب سے مرتب کیے گئے اعداد وشمار کے مطابق دہشت گردی سے منسلک جرائم میں ملوث ہونے کے شبہے میں گرفتار ہونے والی خواتین کی تعداد میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
اعداد وشمار کے مطابق سنہ 2001 میں تین جبکہ سال 2016/ 17 میں سب سے زیادہ 38 خواتین کو گرفتار کیا گیا۔برطانوی حکومت کے مطابق سنہ 2001 سے انسدادِ دہشت گردی کے قوانین کے تحت گرفتار ہونے والے افراد میں سب سے زیادہ تعداد ایشائی باشندوں کی ہیں۔اب تک 1402 ایشائی نڑاد افراد کو اس سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ جبکہ 1058 سفید فام، 425 افریقی نڑاد، 601 دیگر قومیتوں کے افراد اور 28 افراد ایسے ہیں جن کی قومیت واضح نہیں ہے۔رپورٹ کے مطابق گرفتار کیے جانے والے افراد کی اکثریت 30 برس یا اس سے زیادہ عمر کی ہے۔ ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے 1686 افراد ایسے ہیں جن کی عمر تیس برس سے زیادہ ہے۔دہشت گردی کے قوانین کے تحت گرفتار کیے گئے 3514 افراد میں سے 945 کے خلاف مقدمہ چلایا گیا۔ جن میں سے 646 کو جرم ثابت ہونے پر سزائیں سنائی گئیں۔حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے ڈیٹا کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کے قوانین کے تحت گرفتار کیے گئے کچھ افراد کے خلاف بعد میں دیگر جرائم جیسے ڈکیتی، دھوکہ دہی اور انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ ڈالنا جیسے جرائم کے مقدمات چلائے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.