صنعتی شعبے سے وابستہ سات بڑی پاکستانی کمپنیاں 18سے 20جون تک واشنگٹن میں سلیکٹ یو ایس اے انوسٹمنٹ سمٹ میں شرکت کریں گی
ہفتہ 17 جون 2017 15:58
(جاری ہے)
یہ سمٹ دونوں ممالک کے درمیان گہرے معاشی روابط کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ پاکستانی کمپنیوں کی صلاحیت اور بین الاقوامی پھیلاؤ بشمول امریکہ ، میں دلچسپی کے مد نظر پاکستان کو سلیکٹ یو ایس اے کے لیے ایک ابھرتی ہوئی منڈی کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔
پاکستانی وفد میں دوسری کمپنیوں سمیت افیف گروپ، ڈولمن گروپ اور نشاط ملز کے نمائندگان شامل ہیں۔اب تک امریکہ کی 51 ریاستوں اور علاقوں اور65 بین الاقوامی منڈیوں نے 2017 سمٹ کے لیے رجسٹریشن کروائی ہے۔ امریکی وزیر تجارت ولبر راس نے کہا ہے کہ امریکہ معاشی بحالی کے ایک نئے دور سے گزر رہا ہے۔ یہ ایک بہترین وقت ہے جب بین الاقوامی کمپنیاں امریکی منڈی میں شراکت دار تلاش کریں جو نئی منڈی میں انہیں قدم جمانے اور کاروبار میں اضافے میں مدد گار ثابت ہوں اور ایسے تعلقات بنانے کے لیے یہ سربراہ کانفرنس ایک بہترین موقع فراہم کرتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.