سعودی عرب کو اپنی سرزمین پر ترک فوج کی ضرورت نہیں

ترکی کو بھی اپنی سرزمین پر فوجی اڈوں کے قیام کی اجازت نہیں دے سکتے: سعودی وزارت خارجہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 17 جون 2017 20:46

سعودی عرب کو اپنی سرزمین پر ترک فوج کی ضرورت نہیں
ریاض (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17جون2017ء) سعودی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو اپنی سرزمین پر ترک فوج کی ضرورت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے اپنے ملک میں ترک فوج کو تعینات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ترکی کو بھی اپنی سرزمین پر فوجی اڈوں کے قیام کی اجازت نہیں دے سکتے۔ اپنی سرزمین پر ترک فوج کی ضرورت نہیں۔ سعودی افواج خود بہترین عسکری صلاحیتوں کی مالک ہیں۔

متعلقہ عنوان :