کوئٹہ, بم دھماکہ ایک شخص جاں بحق میاں بیوی اور4 بچوں سمیت6 افراد زخمی

ہفتہ 17 جون 2017 23:01

کوئٹہ, بم دھماکہ ایک شخص جاں بحق میاں بیوی اور4 بچوں سمیت6 افراد زخمی
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جون2017ء) ماشکیل میں بم دھماکہ ایک شخص جاں بحق میاں بیوی اور4 بچوں سمیت6 افراد زخمی ہو گئے اطلاعات کے مطابق ماشکیل کے قریب ایک گاڑی کے قریب بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ میاں بیوی 4 بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔