پنجاب میں کول پاور پراجیکٹس کی آلودگی انسانی جانوں کیلئے خطرہ ہے ،سید بلال شیرازی
اتوار 18 جون 2017 17:31
(جاری ہے)
سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل کراچی میں گرمی ،حبس سے ہزاروں افراد کے جاں بحق ہونے پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کی گئی تو اس نے رپورٹ دی کہ یہ اموات راجھستان بھارت میں واقع کول پاور پر اجیکٹس کی آلودگی کے باعث ہوئی ہیں کیونکہ ہواکا رخ کراچی کی طرف ہوگیا تھا جس سے اموات کا نہ بند ہونا والا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔
انہوںنے کہا کہ لاہور میں کول پاور پراجیکٹ کا منصوبہ آلودگی کے باعث لاہور ہائی کورٹ کے فیصلہ کے بعدختم کردیا گیا تھا انہوںنے کہا کہ آلودگی کے باعث دنیا بھر میں کول پارو پلانٹ بند جبکہ پنجاب میں ان پر زور شور سے کام جاری ہے جرمنی نے اپنے ملک میں تمام کول پاور پراجیکٹس ختم کردیئے ہیں جبکہ چین نے بھی ان منصوبوں پر کام بند کردیا ہے اور زیر تعمیر تمام کول پاور مسمار کردیئے ہیں۔اس لیے کول پاور پراجیکٹس کی بجائے کالا باغ ڈیم منصوبہ شروع کیا جائےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.