نو بال پر آئوٹ ہونے سے بچنا خوش قسمتی تھی، بھارت کے خلاف کیریئر کی پہلی سنچری بنانا باعث فخر لمحہ ہے، فخر زمان
اتوار 18 جون 2017 19:20
(جاری ہے)
فخر زمان نے بھارت کے خلاف فائنل میں 3 کے انفرادی سکور پر بمرا کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے دھونی کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے تاہم نوبال کی وجہ سے آئوٹ ہونے سے بچ گئے انہوں نے دوسرا موقع ملنے کا بھرپور انداز سے فائدہ اٹھایا، زمان نے انتہائی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور سنچری سکور کی اور 114 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر پانڈیا کی گیند پر کیچ آئوٹ ہوئے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں لگ رہا تھا کہ میں بھارت کے خلاف فائنل کھیل سکوں گا لیکن فزیو نے کہا کہ میں فٹ ہوں، روایتی حریف کے خلاف میچ میں اپنی اننگز سے لطف اندوز ہوا اور میرے لئے یہ باعث فخر لمحہ ہے کہ میں نے پہلی سنچری روایتی حریف کے خلاف بنائی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.