سراج الحق اور لیاقت بلوچ کی چیمپئینز ٹرافی کے فائنل میں شاندار فتح پر قوم اور قومی ٹیم کو مبارک باد
اتوار 18 جون 2017 23:01
(جاری ہے)
سینیٹر سراج الحق نے اپنے تہینتی بیان میں کہا ہے کہ قومی ٹیم نے بھارت کو بیٹنگ،بولنگ اور فیلڈنگ ہر شعبہ میں مات دے کر ثابت کردیا ہے کہ اس وقت پاکستانی ٹیم دنیائے کرکٹ کی بہترین ٹیم ہے۔
امیر جماعت سراج الحق نے نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے فخر زمان کو شاندار سنچری بنانے پر مبارک دی اور محمد عامر کی کارکردگی کو سراہا۔سراج الحق نے امید ظاہر کی کہ قومی ٹیم اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھے گی اور آئندہ ورلڈ کپ جیت کر قوم کو تحفہ دے گی۔انہوںنے کہا کہ چیمپئینز ٹرافی جیت کر قومی ٹیم نے عید کی خوشیاں دوبالا کردی ہیں۔۔۔۔۔اعجاز خانمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.