کراچی میں صفائی کی ابتر صورتحال پر سندھ حکومت عدالت میں طلب
ْپورا سندھ کچرے کا ڈھیر بنا ہوا ہے، ان کی وجہ سے وبائی امراض پھیل رہے ہیں،سندھ ہائی کورٹ
پیر 19 جون 2017 15:12
(جاری ہے)
کچرا اٹھانے کے لیے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا قیام غیر قانونی ہے۔
سالڈ ویسٹ بورڈ کو سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ختم کیا جائے۔سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پورا سندھ کچرے کا ڈھیر بنا ہوا ہے۔ ان کی وجہ سے وبائی امراض پھیل رہے ہیں۔ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے کہاکہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سے متعلق سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے اور 4 ماہ بعد اس معاملے کی سماعت ہوگی۔ سپریم کورٹ کے فیصلے میں سالڈ ویسٹ بورڈ کے حوالے سے واٹر کمیشن کی سفارشات کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ان کے مطابق سپریم کورٹ کا عملدر آمد کمیشن بھی اس معاملے کا باریک بینی سے جائزہ لے رہا ہے۔عدالت نے درخواست گزار کو جواب الجواب جمع کروانے کے لیے 10 جولائی تک مہلت دے دی۔ ایم کیو ایم کے وکیل کی درخواست پر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کو بھی فریق بنانے کا حکم دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.