ورلڈ کپ 2019 ء ہدف ،فاتح ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کے حق میں نہیں ،سال سے ڈیڑھ سال تک موقع ملنا چاہیے ‘ انضمام الحق
فتح حاصل کرنے پر منفی چیزوں پر پردہ پڑتا ہے لیکن کھلاڑیوں کو مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے، امید ہے ٹیم مزید کامیابیاں حاصل کریگی نئے لڑکوں کو بڑے ایونٹ میں شامل کرنا آسان نہیں تھا تاہم لڑکوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ‘ چیف سلیکٹر کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
پیر 19 جون 2017 18:08
(جاری ہے)
نوجوان کھلاڑی فخر زمان اور شاداب کو ٹیم کے ساتھ دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے بھی بھیجا تھا ،انگلینڈ میں حسن علی نے بہترین پرفارمنس دی۔
انہوں نے کہا کہ ایک ٹورنامنٹ میں کچھ کھلاڑیوں کی پرفارمنس اچھی اور کچھ کی بہتر نہیں ہوتی ،نئے لڑکوں کو ٹیم میں شامل کرنا آسان نہیں تھا لیکن اللہ کا شکر ہے کہ نئے کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور انگلینڈ میں ہونے والے میگا ایونٹ میں پوری ٹیم نے شاندار کی پرفارمنس شاندار رہی، اور یہ فتح پاکستان میں نئی امید لے کر آئے گی۔انضمام الحق نے کہا کہ ہم جب فتح حاصل کرتے ہیں تو منفی چیزوں پر پردہ پڑتا ہے لیکن کھلاڑیوں کو ابھی مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے، امید ہے ٹیم مزید کامیابیاں حاصل کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کے حق میں نہیں ہیں، اسی ٹیم کو مزید ڈیڑھ سال تک موقع دینا چاہتے ہیں، جن کھلاڑیوں کی پرفارمنس اچھی نہیں رہی انہیں مزید محنت کرنی پڑے گی لیکن ٹیم میں کارکردگی کی بنیاد پر ایک دو تبدیلیاں ہو سکتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.