لائسنس یافتہ اور پری کوالیفائیڈ کمپنیاںہی کیفے ٹیریاز چلا سکیں گی، فوڈ اتھارٹی نے نوٹس جاری کر دیا
پیر 19 جون 2017 19:51
(جاری ہے)
15جولائی کے بعد ایسی تمام کینٹینوں، میس اور کیفے ٹیریاز کو بند کر دیا جائے گا جن کے ٹھیکے منظور شدہ کمپنیوں کے پاس نہیں ہوں گے۔
اس حوالے سے ڈی جی فوڈا تھارٹی نورالامین مینگل کا کہنا تھا کہ اس نوٹس کے محرکات میں سے ایک سکولوں ، کالجوں ، یونیورسٹیوں اور ہسپتالوں کی کینٹینوں پرناقص خوراک اور مضر صحت اجزاء سے بنی اشیاء خوردونوش کی فروخت ہے،منظور شدہ اور پری کوالیفائی کمپنیاں کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کو مکمل جوابدہ ہوں گی اور کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کی صورت میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے پاس کارروائی کرنے کے لیے رجسٹرڈمالکان کے خلاف کاروائی کا واضح لائحہ عمل موجود ہو گا،موجودہ نظام میں نا تو ٹھیکے دار وں کا پتہ نہ چلنے کے سبب کاروائی میں دشواری کے علاوہ ان کی تربیت کرنے اور ٹریننگ دینے میں بھی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔ منظور شدہ کمپنیوں کی فہرست آنے کے بعد ایسے تمام مقامات کو ریگولیٹ کرنا آسان ہو جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.