سینیٹر نہال ہاشمی نے توہین عدالت ازخود نوٹس پر اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا
کوئی توہین عدالت نہیں کی ،ْمیری تقریرکو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ہے ،ْجواب میں موقف
منگل 20 جون 2017 14:16
(جاری ہے)
منگل کو نہال ہاشمی نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے اپنے جواب میں موقف اختیار کیا کہ انہوں نے کوئی توہین عدالت نہیں کی، ان کی تقریرکو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ہے، یہ معاملہ فوجداری قوانین کے زمرے میں نہیں آتا، اس لیے عدالت کی جانب سے دیاگیا شوکاز نوٹس واپس لیاجائے اور فوجداری مقدمے کے تحت ہونے والی کارروائی ختم کرنے کے احکامات دئیے جائیں۔
نہال ہاشمی نے کہا کہ انہوں نے 28 مئی کو یوم تکبیر کے موقع پر تقریر کی، جسے 30 مئی کو سیاق وسباق سے ہٹ کر چلایا گیا، ان کی ساکھ کو متاثرکرنے کے لئے سازش کی گئی ہے اس لیے تقریر کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے والوں کے خلا ف کارروائی کیا جائے۔واضح رہے کہ 30 مئی کو نہال ہاشمی کی ایک تقریرمنظرعام پر آئی تھی جس میں انہوں نے عدلیہ اور پاناما جے آئی ٹی کے بارے میں نامناسب الفاط استعمال کیے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.