راؤ تحسین نے اپنے خلاف ہونے والی انضباطی کارروائی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میںوزارت اطلاعات و داخلہ اور وزیراعظم کے سیکرٹری کو فریق بنایا گیا انکوائری کمیٹی کی رپورٹ حاصل کرنا میرا حق ہے،اس لیے عدالت رپورٹ فراہم کرنے کا حکم دے ،ْ درخواست میں موقف
منگل 20 جون 2017 14:16
(جاری ہے)
منگل کو راؤ تحسین کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میںوزارت اطلاعات و داخلہ اور وزیراعظم کے سیکرٹری کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ نیوز لیکس کا ملبہ بلا جواز مجھ پر ڈالا گیا، انکوائری کمیشن کی حتمی رپورٹ دکھائے بغیر عہدے سے ہٹا کرانضباطی کارروائی کا آغاز کیا گیا اور29 اپریل کو عہدے سے ہٹا کراسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں رپورٹ کرنے کو کہا گیا۔ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ حاصل کرنا میرا حق ہے،اس لیے عدالت رپورٹ فراہم کرنے کا حکم دے۔مزید اہم خبریں
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.