پری مون سون کا آغاز،لیسکو کے عملے کو اًلرٹ رہنے کی ہدایات جاری
ْلیسکو کا عملہ صارفین کی شکایات کا فوری ازالہ کرے ، چیف ایگزیکٹو لیسکو سید واجد علی کاظمی
منگل 20 جون 2017 21:03
(جاری ہے)
ہاتھ، کپڑے یا جوتے گیلے ہونے کی صورت میں بجلی کے سوئچ ،تار اور آلات کو نہ چھوئیں ۔بارش کے دوران گھروں کی ڈور بیل بجاتے ہوئے احتیاط سے کام لیں۔
تمام برقی آلات کو استعمال کے فوری بعد بند کر دیں بجلی کی تاروں ،کھمبوں ،ٹرانسفارمرکے نیچے کھڑے ہونے ،چھونے ،سامان رکھنے اور ان پر کپڑے پھیلانے سے گریز کریں ۔کپڑے سکھانے کے لیئے دھاتی تاروں کی بجائے سوت یا پٹ سن کی رسی استعمال کریں اور سے بجلی کے کھمبے یا پانی کے پائپ کے ساتھ نہ باندھیں ۔بجلی کے کھمبوں اور تاروں کے ساتھ مویشیوں کو نہ باندھیں ۔بجلی کی ہائی ولٹیج تاروں،ٹراسفارمر کے نیچے غیر قانونی تعمیررات ،سٹال یا ٹھیلہ وغیرہ لگانا ممنوع ہے ۔اپنے بچوں کو خصوصی تاکید کریں کہ وہ گلی محلوں میں کھیلتے ہوئے بجلی کی تنصیبات سے دور رہیں نیز بجلی کی ہائی ٹینشن لائنوں سے کم ازکم 100فٹ دور رہیں بجلی کے حادثے سے متاثرہ شخص کو براہِ راست چھونے کی بجائے لکڑی کے ٹکڑے یاسوت کے کپڑے سے تار الگ کریں۔ آندھی اور طوفان کے باعث بجلی کی تاریں زمین پر گرنے کی صورت میں لیسکو کا عملہ پہنچنے تک جانوروں اور کسی شخص کو قریب نہ جانے دیں ۔لیسکو ترجمان نے کہا ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں اپنے متعلقہ علاقے کے کمپلینٹ آفس ،ایس ڈی او اور ایکسئین سے فوری رابطہ کریں یا ان نمبروں پر اطلاع دیں۔03470010715 , 03470010714 , 03470010700۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.